سوات(مارننگ پوسٹ) خوازہ خیلہ کے گاوں گاشکوڑ کے مقام پر ٹریفک حادثہ ۔دو افراد جان بحق ایک زخمی ۔ ہسپتال منتقل ، پولیس سٹیشن خوازہ خیلہ کے مطابق گاشکوڑ کے مقام پر دو موٹر سائیکل اور موٹر کار میں۔تصادم ہوا یے ۔ جس میں دو افراد جان بحق اورایک زخمی ہو گیا جس کو خوازہ خیلہ ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔خوازہ خیلہ ہسپتال کے مطسبق جان بحق افراد کا تعلق بونیر سواڑی سے بتایا جارہاہے ۔ خوازہ خیلہ میں عید کے دوسرے روز یہ۔دوسرا بڑا حادثہ پیش ایا ہے کل عید کے پہلے روز بھی چھت گرنے سے دو بچے جانبحق اور تین زخمی ہوئے تھے ۔
خوازہ خیلہ، گاشکوڑ کے مقام پر ٹریفک حادثہ ۔دو افراد جان بحق ایک زخمی
