حکومت خیبر پختونخوا نے اعلان کیا ہے کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کی طرف سے چاند دیکھنے کے اعلان کے بعد یکم محرم الحرام 1441 ہجری کو عام تعطیل ہوگی۔ اس امر کا اعلان محکمہ انتظامیہ حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیہ میں کیا گیا ہے۔
خیبر پختونخوا میں یکم محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان
