اسلام آباد(آن لائن)28مئی کوسورج بیت اللہ شریف کے اوپر سے گزرے گااوراس وقت بیت اللہ کا سایہ نہیں ہو گا اور دنیا بھر کے سایوں کا رخ بیت اللہ شریف کی جانب ہو گااس روز قبلہ رخ کا درست تعین کیا جا سکے گا۔28مئی کو قبلے کا رخ متعین کرنے کیلئے زمین میںایک چھڑی عموداً گاڑ دیں اس مقررہ وقت پر اس چھڑی کے سایے پر خط کھینچ دیں اور اس خط پر عموداً گرائیں اور شمالاً جنوباًزاویہ قائمہ بنائیں یہی خانہ کعبہ کا درست رخ ہوگا۔
28مئی کوسورج بیت اللہ شریف کے اوپرسے گزرے گا،دنیا بھر کے سایوں کا رخ بیت اللہ شریف کی جانب ہو گا













