سوات(مارننگ پوسٹ) منگلور کے علاقہ بنجوٹ میں پہاڑی سے باپ بیٹا گر گئی،باپ جاں بحق،بیٹا شدید زخمی،زخمی کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا،سوات کے علاقہ منگلور پولیس ایس ایچ او لطاف خان کے مطابق گزشتہ رات بنجوٹ کے علاقہ میں باپ بیٹا پہاڑی سے گر گئی ہے حاد ثے میں باپ پسند ولد خیرن موقع پرجاں بحق جبکہ بیٹا محمد عالم ولد پسند زخمی ہو گیا زخمی کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے پولیس نے رپورٹ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے
منگلور کے علاقہ بنجوٹ میں پہاڑی سے باپ بیٹا گر گئے،باپ جاں بحق،بیٹا شدید زخمی
