سوات (مارننگ پوسٹ) تحصیل کبل کے علاقہ سرسینئی میں بچے سے بندوق چل جانے سے تین بہن بھائی لگ کر زخمی ہوگئے۔ بچوں کے والد درورے شکار کے لئے جارہا تھا کہ بارہ بور لوڈ بندوق ان سے گھر میں رہ گیا اور ان کا چھوٹا بیٹا بندوق سے کھیل رہا تھا کہ اچانک بندوق چل جانے سے سامنے موجود اس کی بہنیں جنت بی بی، عاصمہ بی بی اور بھائی گل زمین لگ کر زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کے لئے کبل ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
تحصیل کبل کے علاقہ سرسینئی میں بچے سے بندوق چل جانے سے تین بہن بھائی لگ کر زخمی
