ڈپٹی کمشنر سوات نے ضلع بھر میں تمام سرکاری ونجی تعلیمی اداروں کو پانچ ستمبر تک بند رکھنے کا اعلان کیا۔ جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ بارشوں اور امدادی سرگرمیوں کی وجہ سے تمام سکول بند رہیں گے۔