بلین ٹری سو نامی میں کام کرنے والے مزدوروں کے لئے خوشخبری،خیبر پختونخوا حکومت نے گزشتہ نو ماہ سے بند مزدوروں کے 2 ارب واجبات کی منظوری دیدی ہے، سالانہ ہدف پورا کرنے کے لئے وفاق سے مزید 3 ارب روپے حاصل کئے جائینگے،خیبر پختنوخوا میں بلین ٹری سونامی کامیابی کے بعد صوبے میں جنگلات 25 فیصد بڑھ کر 266 فیصد ہوگئی ہے جبکہ ملکی سطح پر 5 فیصد سے بڑھ کر 6 فیصد ہوگئی ہے