سوات(مارننگ پوسٹ)سوات کے نوجوان معلم فیصل گلیار نے ایم فل ایپلائیڈ میتھس میں ایم فل کی ڈگری حاصل کر لی۔ ایم فل میں ان کا مقالہ "A new approach for solving combinational optimization problems” تھا، جس کا بھرپور دفاع کرنے میں وہ کامیاب رہے۔ ان کے سپروائزر ڈاکٹر شکور محمد اسسٹنٹ پروفیسر عبدالولی خان یونیورسٹی تھے۔ فیصل گلیار المدینہ ماڈل سکول میں ریاضی کے لیکچرار ہیں۔