سوات(مارننگ پوسٹ)اس سال زراعت نقصان کے طرف جارہا ہے مختلف اوقات میں ژالہ باری کے باعث فصل کو نقصان پہنچا ہے، ان خیالات کااظہارماحولیات کاشکارگروپ کے انفارمشن سیکرٹری اصغر خان نے اپنے ایک ایک اخباری بیان کے ذریعے کیا انہوں نے کہا کہ اس سال پہلے خشک سالی سے کاشتکار متوثر ہوئے اور بعد ازاں اُلوں اور ژالہ باری کے باعث کھڑی فصلیں خراب ہوئی انہوں نے کہا کہ آئندہ سال کیلئے کاشتکاروں کے پاس علاقائی بیج بھی نہیں ہوگی جس کے باعث زراعت پر بُرے اثرات مرتب ہونگے انہوں نے ماحولیاتی کاشتکار گروپ نیٹ ورک اپر سوات کے جانب سے صوبائی اور مرکزی حکومتوں سے اپیل کی کہ ہمارے ساتھ مالی تعاون کریں تاکہ ماحول دوست زراعت پر بُرے اثرات مرتب نہ ہوسکے۔