سوات(نمائندہ خصوصی) بی ایس پروگرام مڈٹرم امتحان شروع آٹھارہ سے زائد شعبوں کے چھ ہزار کے قریب طلبہ وطالبات شریک ہونگے انتظامات مکمل جو کہ انیس اکتوبر بروز ہفتہ تک جاری رہیگا جہانزیب کالج سوات کے کنٹرولر امتحانات پروفیسر سیراج الحق کے مطابق مڈٹرم امتحان شفاف طریقے سے انعقاد بنانے کے لئے بھرپور انتظامات کئے ہیں جبکہ ہالوں کے انسپکشن کے لئے سینئر پروفیسر ز کے ٹیم جس میں پروفیسر ڈاکٹر انوارلحق پروفیسر ڈاکٹر سیراج احمد یوسفزئی پروفیسر محمد سلیم پروفیسر ریاض خان ودیگر شامل ہے کی نگرانی کرکے شفاف طریقے سے انعقاد یقینی بنائی گی مڈٹرم امتحان میں طلباء وطالبات کے لئے کالج کے مختلف حصوں میں ہال مختص کردی گئی ہیں