سوات(مارننگ پوسٹ) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں چپلی کباب کی دکانوں پرلوگوں کی ھجوم لگ گیی سوات بالایی علاقوں کالام ،ملم جبہ میں برف باری اور مینگورہ شہر سمیت مختلیف نواحی علاقوں میں ایک ہفتے سے جاری بارش نے سردی کی شدت میں اضافہ کردیا جس کے وجہ سے لوگوں گرم گرم سوات کے مشہور چپلی کباب کھانے کے لیے شہر کا رخ کرلیا جس کے وجہ سے دکانوں پر رش لگ گیا