سوات(مارننگ پوسٹ) سوات محکمہ تعلیم میں بھرتیوں میں من مانیاں، ایم پی وقار کے مطالبے پر وزیر اعلی محمود خان نے انکوائری کا حکم دیدیا،اکن اسمبلی وقار خان نے اسمبلی فلور پر آواز آٹھا دیا،وزیر اعلی نے معالمہ کو قائمہ کمیٹی کو حوالے کرنے کا بعد سب کمیٹی کو ریفر کردیا گیا،وزیر اعلی نے تین ہفتوں میں رپورٹ طلب کرلی،اے این پی ممبران اسمبلی وقار خان نے بتایا کہ 26 دسمبر کو میں نے اس حوالے سے خود وزیر اعلی سے ملاقات کی تھی اور ان کو پوری صورتحال سے اگاہ کیا، جس پر وزیر اعلی نے انکوائری کا حکم دیا،متعلقہ محکمہ کے طرف سے کلاس فور اور ڈرائیورز کی بھرتیوں میں من مانیوں پر بھی انکوائری کا حکم دیا جائے
سوات محمکہ تعلیم میں بھرتیوں میں من مانیاں ،وقار خان کے مطالبے پر وزیر اعلی نے انکوائری کا حکم دیدیا،
