لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت میں ایل پی جی کی قیمت میں 10روپے کم ہو گئی ۔ قیمت میں کمی سے ایل پی جی کی فی کلو قیمت 145،گھریلو سلنڈر 118روپے سستا ہو کر 1711جب کہ کمرشل سلنڈر445روپے کمی سے 6452روپے کا ہو گیا ۔ ذرائع کے مطابق فروری میں قیمت میں مزید 20روپے تک کمی کا امکان ہے ۔