سوات(مارننگ پوسٹ)قرآن ودین ہی میں بھلائی ہے ان خیالات کا اظہار ممتاز علم دین حضرت مولانا پیر بارک اللہ نے مدرسہ نورالفرقان نویکلے مینگورہ میں حفظ القرن مکمل کرنے کی تقریب سے خطاب کررہے کیا،انہوں نے قرآن مجید کی عظمت اور برکت پر تفصیل سے بیان کیا اور والدین پر زور دیا کے اپنے بچوں کو دینی تعلیم پر توجہ دیں اس موقع پر قاری محبوب علی،قاری منظور احمد،قاری عزیر احمد نے خطاب کیا،حفظ القرن مکمل کرنے والے طلباء میں اسناد تقسیم کی گئی۔
مینگورہ ،نویکلے مدرسہ نورالفرقان میں ختم حفظ قرآن کی تقریب
