سوات: خپل کور ماڈل سکول اینڈ کالج بوائز کیمپس مکان باغ اور گرلز کیمپس گلکدہ میں نئے تعلیمی سال کے لئے داخلوں کا آغاز ہوگیا ہے ۔ اسکول کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ اسکول میں جماعت پلے گروپ سے لیکر نہم تک داخلے جاری ہیں ،جس کے لئے پراسپیکٹس اور داخلہ فارم بوائز کمیپس مکان باغ اور گرلز کیمپس گلکدہ سے حاصل کیا جاسکتا ہے،تحریری ٹسٹ یکم مارچ اتوار کے دن دوسرا ٹسٹ 8 مارچ اور تیسرا ٹسٹ 21 مارچ ہفتہ کے دن لیا جائیگا،پراسپیکٹس اور داخلہ فارم کے لئے ان نمبر پر رابطہ کیا جا سکتا ہے،فون نمبرز۔۔۔۔۔۔۔۔۔09469240011-729211-729311