پشاور: خیبر پختونخوا وزیر اعلی محمود خان کا پٹوار خانوں اور پولیس سٹیشنوں میں جانے والی عوام سے ٹیلیفونک رابطہ،سہولیات کے بارے میں ٹیلی فون کے ذریعے معلومات حاصل کی جا رہی ہیں وزیر اعلیٰ محمود خان کرپشن اور غیر ضروری تاخیر کے بارے عوام سے معلومات حاصل کر رہے ہیں، عوام کو تسلی بخش خدمات نہ فراہم کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی
وزیر اعلیٰ محمود خان کا عوام سے براہ راست ٹیلی فونک رابطے
