سوات(بیورورپورٹ)سوات چمبر آف کامرس کے بانی صدر حاجی امیر رحمان انتقال کر گئے۔ان کو گذشتہ روز آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔ وہ حاجی خونہ گل(مرحوم) کے فرزند، حاجی فضل کے بھائی اور گوہر اورایوب کے والد تھے۔ فاتحہ خوانی ان کی رہائش گاہ کس روڈ میں ہورہی ہے۔
سوات چمبر آف کامرس کے بانی صدر حاجی امیر رحمان انتقال کر گئے
