سوات (مار ننگ پوسٹ)سردار وقار شہزاد ایڈوکیٹ نے مصر کے سفیر کے خصوصی دعوت پر ملاقات کی۔ملاقات میں دو طرفہ امور پر بات چیت ہوئی،مصر کی سفیر نے سردار وقار شہزاد کو مصر کی دعوت دی اور مصر کی وضائف/سکالر شف برائے طلبہ میں سوات کے طالبالعلموں کو تر جیح دینے کی یقین دہانی کرائی۔اور سردار وقار شہزاد نے ان شکریہ ادا کیا اور سوات آنے کی دعوت دی۔