سوات(مارننگ پوسٹ) مینگورہ گراسی فٹبال سٹیڈیم میں جاری پہلا وزیر اعلی خیبر پختونخوا فٹبال چمپیئن شپ تاخیر کا شکار ، ٹورنامنٹ منیجمنٹ عہدیداروں کی ٹورنامنٹ میں غیر معمولی دلچسپی ، فٹبال شائقین نے سخت غم و غصی کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹورنامنٹ کے منیجمنٹ عہدیدار کی غفلت اور سست روی سے ٹورنامنٹ کبھی کسی نہ کسی وجہ سے تاخیر کا شکار ہورہاہے ، فٹبال شائقین نے مطالبہ کیا ہے کہ ٹورنامنٹ میں صرف 2 میچز رہ گئے ہے وہ کرا کر ٹورنامنٹ کو پائی تکمیل تک پہنچایا جائے