سوات(مارننگ پوسٹ) کرونا وائرس سے بچاؤ ممکن احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے ضرورت ہے لیب ورک میں گلاؤز ماسک ودیگر طریقے کو نہایت احتیاط کے ساتھ استعمال کرنا چاہئیے ہاتھ کو کم ازکم تیس سیکنڈ تک صابن کے ساتھ دھونا ضروری ہے گندگی کوڑا کرکٹ سمیت تلف کرنے کے لئے آبادی سے فاصلے پر زمین میں دفنانے اور باتھ روم کے استعمال کے بعد صابن کے ساتھ ہاتھ دھونا ضروری ہے مشترکہ تولیہ کا استعمال سے بچنا چاہئیے ضرورت نہ ہو تو ماسک پہننا ضروری نہیں اس کو مریض اور کھانسی کے صورت میں کام لایا جاسکتا ہے چھینکنے کے صورت میں منہ کو ہاتھ لگا کر کیا جانا چاہیے تاکہ دوسری شخص بھی متاثر نہ ہوسکے ماسک کے دونو ں طرف کلر مختلف عام ماسک کے نسبت بہتر کارکردگی اور اس کو آدھا کے بجائے پورا منہ اور ناک کو ڈھانپ لینا ثاہئیے کورونا وائرس کا علاج ممکن ہے ان خیالات جہانزیب کالج شعبہ زوالوجی کے زیر اہتمام کرونا وائرس کے حوالے سے سیمینار سے چئیرمین پروفیسر نذیر احمد وقار احمد ملاکنڈ یونیورسٹی کے ڈاکٹر طارق خان ڈاکٹر جاوید محمد ودیگر نے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر پرنسپل سید ممتازعلی شاہ اور دیگر کے ساتھ طلبہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی سیمینار کے اخر میں چیئرمین پروفیسر نذیر احمد نے مہمانوں کو شیلڈ پیش کیں زوالوجی کے وقار احمد نے کہا کہ کرونا وائرس سے بچاؤ ممکن احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے ضرورت ہے لیب ورک میں گلاؤز ماسک ودیگر طریقے کو نہایت احتیاط کے ساتھ استعمال کرنا چاہئیے ہاتھ کو کم ازکم تیس سیکنڈ تک صابن کے ساتھ دھونا ضروری ہے گندگی کوڑا کرکٹ سمیت تلف کرنے کے لئے آبادی سے فاصلے پر زمین میں دفنانے اور باتھ روم کے استعمال کے بعد صابن کے ساتھ ہاتھ دھونا ضروری ہے مشترکہ تولیہ کا استعمال سے بچنا چاہئیے ضرورت نہ ہو تو ماسک پہننا ضروری نہیں اس کو مریض اور کھانسی کے صورت میں کام لایا جاسکتا ہے چھینکنے کے صورت میں منہ کو ہاتھ لگا کر کیا جانا چاہیے تاکہ دوسری شخص بھی متاثر نہ ہوسکے
سوات جہانزیب کالج میں کرونا وائرس کے حوالے سے سیمینار منعقد
