ایگریکلچرل ریسرچ سنٹر تختہ بند میں وزیر اعلیٰ محمود خان کی دورے کیلئے انتظامات کا تفصیلی جائزہ ،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان جلد سوات میں زرعی یونیورسٹی کا باضابطہ افتتاح کرینگے جس کے لئے انتظامات جاری ہے ، وزیر اعلیٰ اپنے دورے کے موقع پر سوات کے عوام کیلئے مزید ترقیاتی منصوبوں کا بھی اعلان کرینگے
زرعی یونیورسٹی سوات افتتاح کے لئے انتظامات جاری,وزیر اعلی خود افتتاح کرینگے
