(شانگلہ):این ٹی ایس کا تیسرا پیپر بھی آؤٹ،بشام میں امیدواروں نے شاہراہ قراقرم کو بند کرکے احتجاج کردی، اسسٹنٹ کمیشنر شانگلہ کی یقین دھانی پر احتجاج ختم کردیا گیا،ٹسٹ پیپر کے کینسل کرنے کا مطالبہ،مظایرین کا کہنا تھا کہ این ٹی ایس کے پرچہ آؤٹ ہونا معمول بن گیا۔
شانگلہ:این ٹی ایس کا تیسرا پیپر بھی آؤٹ،امیدواروں کا احتجاج
