سوات(مارننگ پوسٹ) ضلع بھر میں تعلیمی ادارے 15روزتک بند کرنے کا فیصلہ
تعلیمی ادارے کروناوائرس کی وجہ سے بند ہونگے۔ڈی سی سوات ثاقب رضا اسلم نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔تعلیمی اداروں میں میٹرک اور نہم کے امتحانات بھی تا حکم ثانی پوسٹ پونڈ رہینگے۔ڈی سی سوات
سوات ضلع بھر میں تعلیمی ادارے 15 روز تک بند کرنے کا فیصلہ،نوٹیفیکیشن جاری
