مینگورہ: واٹر اینڈ سینیٹیشن سروسز کمپنی نے مینگورہ شہر میں کلورین واٹر مکسچر سے سڑکوں کو جراثیم سے پاک کرنے کے لئے مہم کا آغاز کردیا کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے ہاتھ دھونے کی سہولیات بھی فراہم کردئے۔

ڈبلیو ایس ایس سی(واسا) نے مینگورہ شہر میں لوگوں کو 200 سے زائد مقامات پر پانی ، سینیٹائزر اور صابن فراہم کرکے ہاتھ دھونے کی سہولیات قائم کیں ہیں۔ اس مقامات میں نشاط چوک ، حاجی بابا چوک ، گلشن چوک ، گرین چوک اور دیگر پوائنٹس شامل ہے