سوات میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع،موسم ٹھنڈا خوشگوار ہوگیا مارچ 21, 2020 | علاقائی خبریں (مارننگ پوسٹ) سوات میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کے رات سے شروع ہونے والا بارشوں کا نیا سلسلہ آج ہفتہ اور پیر ومنگل کو وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے۔