ضلع سوات میں 7 مقامات پر سکریننگ شروع، بیرون ملک سے سوات آنے والوں کے کوائف اکٹھے کرنے کی ذمہ داری پٹواریوں کے سپرد،سوات میں پانچ مشتبہ کیسز سامنے آئے ہیں تین مریضوں کو کلیئر جبکہ دو کے ٹسٹ آنا باقی ہے، ضلع بھرمیں متعدد مقامات پر قرنطینہ سنٹرز قائم کئے گئے ہیں،
سوات میں کورونا وائرس کے 5 مشتبہ افراد کی نشاندہی،3 مریض کلیئر 2 کے ٹیسٹ باقی
