سوات میں کوروناوائرس کے روک تھام اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کیلئے جنگی بنیادوں پر اقدامات اُٹھا نے لے لئے ضلعی انتظامیہ اور پاک فوج مشترکہ طور پر کام کرے گی جبکہ پاک فوج نے متاثرین اور نادار لوگوں کیلئے راشن فراہم کرنے کا بھی اعلان کیا ہے۔