سوات (مارننگ پوسٹ)دکانداروں سے مفت سنیٹائزر اور دستانے لینے اور انہیں تنگ کرنے پر ڈرگ انسپکٹر کو ضلع بدر کردیا گیا،گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضاء اسلم کو اطلا ع ملی کہ ڈرگ انسپکٹر نذیر مقامی دکانداروں سے سنیٹائزر اور دستانے اکھٹے کر رہے ہیں اور انکو بے جا تنگ کر رہے ہیں جس پر فوری طور پر ڈپٹی کمشنر سوات نے ٹیم بھیجوا دی جسکو رنگے ہاتھو ں پکڑ کر ضلع بدر کرنے کے احکامات جاری کر دئے۔
سوات دکانداروں سے مفت سنیٹائزر لینے اور تنگ کرنے پر ڈرگ انسپکٹر ضلع بدر
