سوات(مارننگ پوسٹ )کرونا وائرس اور لاک ڈاؤن صورتحال مزید خراب لوگوں کی سہولت کے لئے آن لائن ڈاکٹرز فری سروس جاری پیڈز سائیکاٹری سکن ڈینٹل نیورو فزیشن وغیرہ نے آن لائن فری سپیشلسٹ ڈاکٹرز نے سوات ملاکنڈ ڈویژن سے مریضوں نے بذریعہ فون آن لائن کال کرکے علاج ومعالجہ سے مستفید ہوئے آن لائن فری سپیشلسٹ ڈاکٹرز میں ڈاکٹر محمد ظاہر شاہ آئی ڈاکٹر وسیم مروت سکن ڈاکٹر مظہر خان چلڈرن ڈاکٹرحبیب اللہ ڈینٹل ڈاکٹرعارف پیڈ ز ڈاکٹر اشفاق احمد سائیکاٹری ڈاکٹر سید نعیم اللہ نیو رو فزیشن ڈاکٹر شوکت علی ڈینٹل گائنی ڈاکٹرودیگر نے حصہ لیا اس طر ح انصاف ڈاکٹرزفورم سوات کے ڈاکٹر وسیم مروت نے بھی اپنی ٹیم کے ہمراہ اپنی کوشش کرتے ہوئے حصہ لے کر انسانیت کے خدمت کے جذبے سے سرشار ہوکر ملاکنڈ ڈویژن کے عوام کے سہولت میں بھرپور کردار ادا کیامریضوں کے علاج معالجہ میں آن لائن سہولت دینے میں مدد پر عوامی حلقوں نے ان کے جذبے کو سراہا اس طرح آج بھی مختلف علاقوں سے لوگوں نے اس فون نمبر 0946.700037 کانٹیننٹل جنرل ہسپتال سیدو شریف پر کال کرکے اس سہولت سے مستفید ہوئیں آن لائن سپیشلسٹ ڈاکٹرزایک بجے سے چار بجے تک موجو د ہوکر آن لائن فری خدمات دے رہا ہے،یاد رہے یہ سلسلہ گزشتہ دس دنوں سے جاری ہے