سوات(مارننگ پوسٹ) سابقہ صوبائی ڈائریکٹر محکمہ تعلیم حاجی سرفراز خان انتقال کرگئے،مرحوم کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاوں چکیسر ضلع شانگلہ میں ادا کردی گئی،مرحوم کی ایصال ثواب کے لئے دعا ان کی آبائی گاوں چکیسر میں ادا کی جارہی ہیں
سابقہ صوبائی ڈائریکٹر محکمہ تعلیم حاجی سرفراز خان انتقال کرگئے
