(مارننگ پوسٹ) گنبد میرہ منگورہ سوات سے تعلق رکھنے والے 73 سالہ کرونا سے متاثرہ شخص جو کہ 15 دن سے سیدو ٹیچنگ ہسپتال کے (HDU) میں داخل تھا اج اللہ کے فضل سے مکمل صحت یاب ہو کر ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔یاد رہے کہ مریض پہلے سے شوگر، بلڈ پریشر ، اور دل کی بیماری میں بھی مبتلا تھے،محکمہ صحت سوات