مینگورہ(مارننگ پوسٹ)سوات میں مزید ایک شخص میں کرونا وائرس کی تصدیق،کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 163 تک پہنچ گئی،نئے متاثرہ شخص کا تعلق سیدوشریف سے ہے۔
محکمہ صحت سوات کیمطابق آج سوات میں کرونا کے گیارہ مریض جن کا تعلق گنبد میرہ سے تھا، صحت یاب ہوگئے ہے جس سے اب تک سوات میں صحت یا بونے والے مریضوں کی تعداد 49 ہوگئی۔
سوات،گنبد میرہ سے تعلق رکھنے والے کرونا کے 11 مریض صحت یاب ہوگئے
