(مارننگ پوسٹ) امانکوٹ اور دیگر ملحقہ علاقوں کے نکاسی آب کے نظام کو مینگورہ خوڑ سے جوڑنے کے منصوبے پر کام کا آغاز منصوبے کے تکمیل سے امانکوٹ اور ارد گرد علاقوں میں بارشوں کے سیلابی پانی سے کافی حد تک ریلیف ملے گا ۔شہر کے سڑکوں کے کنارے بارشوں کے پانی کیلئے ڈرینیج کی تعمیر اور نکاسی آب کے نظام کی بہتری کے لئے جلد دوسرے منصوبوں پر بھی عملی کام کا آغازکیا جائیگا یاد رہے کہ حلقہ پی کے 5 مختلف علاقوں میں گزشتہ بارشوں کے وجہ سے بہت نقصانات رونما ہوئے تھے
نکاسی آب کے نظام کو مینگورہ خوڑ سے جوڑنے کے منصوبے پر کام کا آغاز
