سوات (مارننگ پوسٹ) مینگورہ کے نواحی علاقہ منگلور میں 15سالہ بچے نے خود پر فائرنگ کرکے خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق سعد نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر پستول سے خود پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
سوات ،منگلور میں 15سالہ بچے کی خود پر فائرنگ،موقع پر جاں بحق
