سوات ڈسٹرکٹ پولیس آآفیسر قاسم علی خان کی ہدائت پر ایس ایچ او چارباغ محمد آیاز خان نے علاقہ حدود تھانہ چارباغ کے علمإءکرام صاحبان کے ساتھ میٹنگ کی۔ میٹنگ کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔میٹنگ میں ایس ایچ او محمد آیاز نے علماء کرام صاحبان کو ہدایت کی کہ جمعہ کے دن لوگوں کو خصوصاً ہوائی فائرنگ , آتش بازی , نوجوان نسل کو منشیات سے روکنے , اور موبائل فون کے کم سےکم استعمال تلقین کرے تا کہ چاند رات پرکوئی ناخوشگوار واقع رونما نہ ہو جاۓ بعد از دعاۓ خیرمیٹنگ اختتام پزیر ہوا۔