وزیر اعلیٰ محمود خان آج ہفتہ کو سوات کا یک روزہ دورہ کریں گے۔ اپنے دورہ کے دوران وہ کالام جائیں گے، جہاں پر وہ ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے اور سنگِ بنیاد رکھیں گے۔