سوات:ضلع بھر میں کرونا وائرس کے خطرے سے بچنے اور لوگوں میں آگاہی مہم اور علاقے میں حتی الوسع نقصان میں کم سے کم رکھنے میں فرنٹ لائن آفیسر ڈی ایچ او سوا ت ڈاکٹر محمد اکرام شاہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار بنے عوامی حلقوں نے اس اقدام کو سراہا اور محکمہ صحت سوات کے اقدامات اور کوششوں کو اس علاقے کے لئے ایک اعزاز قرار دیا ڈی ایچ او سوات ڈاکٹر محمد اکرام شاہ کے دن رات محنت اور اس حوالے سے آئسو لیشن وارڈز قیام سوات کے مختلف علاقوں میں بی ایچ یوزودیگر رورل ہیلتھ سنٹر زمیں ایمرجنسی آلات وسہولیات وغیرہ کی فراہمی میں ذاتی کوشش اور نگرانی کو اہمیت دے کر سوات کے عوام کے لئے ان کی بہترین خدمات کی ذاتی دلچسپی پر سوات کی عوام انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ڈی ایچ او سوات انتظامی امور میں بھی کافی وسیع تجربہ رکھتے ہیں اور سوات کے مختلف علاقوں میں محکمہ صحت کے مراکزمیں مریضوں کے سہولت اور ان کو آسانی پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ اس کو میڈیسن فراہمی اورڈاکٹرزسٹاف کی موجودگی کو یقینی بنانے کے لئے ذاتی طور دلچسپی لے کر ان کا کردار وکاؤش کو عوامی حلقوں میں کافی مقبولیت حاصل کرچکے ہیں صوبے کے دیگر اضلاع کے نسبت سوات میں صحت کے حوالے سے کافی اقدامات کئے گئے ہیں فرنٹ مین کا کردار ادا کرنے کے لئے ان کا جذبہ کافی بلند ہونے کے ساتھ ان سہولتوں کی فراہمی میں اپنی تمام تر توانائیاں صرف کرکے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیا سوات کے صحت مراکز کو ماڈل بنانے اور کرونا وائرس سے بچنے آگاہی مہم اور لوگوں کے کم سے کم نقصان اور خطرے سے بچانے میں کافی مقبولیت حاصل کی ڈاکٹر محمد اکرام شاہ کے کاؤشوں کوضلعی انتظامیہ سوات کے طرف سے خدمات کے اعتراف میں خراج تحسین پیش کرنے کے لئے خبر بھی جاری کیا تھا جس میں ڈاکٹر محمد اکرام شاہ اور محکمہ صحت کے اہلکاروں بشمول ڈاکٹرز حضرات اور تمام پیرامیڈیکس ای پی آئی ٹیکنیشنز ایل ایچ ڈبلیوزکو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کی اس لئے سوات کے عوامی حلقوں کی طرف سے زبردست الفاظ میں ڈی ایچ او ڈاکٹر محمد اکرام شاہ ہ اور محکمہ صحت کے اہلکاروں بشمول ڈاکٹرز حضرات اور تمام پیرامیڈیکس ای پی آئی ٹیکنیشنز ایل ایچ ڈبلیوزکے کوششوں کو سراہتے ہوئے ان کو خراج تحسین پیش کی اور عوامی حلقوں کی طرف سے توقع کی جارہی ہے کہ کرونا وائرس کے خاتمے کے ساتھ دیگر بیماریوں سے بچاؤ اور آگاہی مہم کے ساتھ عوام کے صحت بہتر رکھنے میں اس طرح کا جدوجہد کا کردار ادا کرتے رہیں گے اس طرح کے فرنٹ مین کردار ادا کرنے ڈاکٹر محمد اکرام شاہ جیسے قابل آفیسر سوات میں صحت کے مراکز کو بہتر طریقے سے چلانے اور ان کی دیکھ بھال کے لئے اپنی تمام توانائیاں بروئے کار لاکر علاقے کو بیماریوں سے پاک کرنے مہم میں کردار ادا کرتے رہیں گے اور ان کے صلاحیتوں سے علاقے میں لوگون پر کافی مثبت اثرات پیدا ہونگے عوامی حلقوں نے حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ایسے قابل با صلاحیت آفیسرمحمدڈ اکٹر محمد اکرام شاہ اوردیگر آفیسرز جو کہ صلاحیتوں کو بھروئے کار لاکر عوامی خدمات میں پیش پیش ہو کی بھرپور حوصلہ افزائی کرنے چاہئیے
سوات لوگوں میں کورونا کیخلاف آگاہی مہم پھیلانے پر ڈیچ او سوات کو عوامی پزیرائی
