ایلم پہاڑی سے نکلنے والی سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی جون 3, 2020 | Uncategorized سوات : بریکوٹ کے مقام پر ایلم پہاڑی سے نکلنے والی سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی،ریلی میں 3 افراد بہہ گئے،دو افراد کی لاشیں برآمد ، ایک شخص تاحال لاپتہ ، ریسکیو ذرائع