(مارننگ پوسٹ)سوات میں کھیلوں کی سرگرمیاں دوبارہ بحال ہو گئی ہیں۔ضلع بھر میں 4 ماہ سے زائد عرصہ کے بعد کھیلوں کی سرگرمیاں بحال ہو گئی ۔گراسی گروانڈ مینگورہ ،سوات بیڈ منٹن ہال میں کھلاڑیوں کی بھی شر کت ۔فٹبال،کرکٹ ،ہاکی اور باکسنگ کے علاوہ دیگر تمام کھیلوں کی بھی اجازت دے دی گئی ہے۔