سوات: تحصیل کبل کے علاقہ کوزہ بانڈئ میں چھ سالہ بچہ نہاتے ہوئے نہرمیں ڈوب گیا۔کوزہ بانڈئی نہر میں ڈوبے بچے کی جسد خاکی کو ریسکیو 1122 کی ٹیم نے نکال لی، والدین کے مطابق 6 سالہ بچہ نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا تھا، جسد نکالنے کیلئے ریسکیو 1122 کی غوطہ خور ٹیم صبح سویرے سے سرچ آپریشن میں مصروف تھی، 3 گھنٹے سرچ اپریشن کے بعد بچے کی جسد خاکی کو نکال کر لواحقین کے حوالے کر دی،
سوات علاقہ کوزہ بانڈئ میں 6 سالہ بچہ نہرمیں ڈوب کر جاں بحق
