سوات : سوات میں سیاحو ں کی کثیر تعداد میں آمد پر ”ہاؤس فل“ ہوگیا۔کالام میں سیکڑوں ہوٹلوں فل ہوگئے، جس کی وجہ سے بیشتر ہوٹلوں پر ”ہاؤس فل“ کے بورڈ لگا دیے گئے۔ بحرین، مدین، ملم جبہ، میاندم، مرغزار اور فضاگٹ سمیت مینگورہ شہر کے بیشتر ہوٹل سیاحوں کے لئے کم پڑگئے۔