ویب ڈیسک (شانگلہ): شانگلہ علاقہ پاگوڑی کس میں مزید دو بچے جاں بحق ہوئے، کچھ دن پہلے شلاؤو ڈھیرئ میں ایک ہی گھر کے تین بچے پراسرار بیماری سے ہلاک ہوگئے تھے، آج مزید دوبچے جان کی بازی ہار گئے، لوگوں میں پراسرار بیماری کی وجہ سے خوف حراس پھیل گئی۔