سابقہ ممبر صوبائی اسمبلی،سید جعفر شاہ (،پروفیسر جہان شیر،سید بادشاہ اور دیگر کا مدین، شاہگرام کے سیلاب زدہ علاقوں (خوڑ، کاڑگے، پردیشا اور یخہ بیلہ) کا میڈیکل ٹیم (ڈاکٹر جہانگیر،ڈاکٹر زاہد علی خان، ڈاکٹر جمشید، انور اقبال، قاسم، معاب، قاہر اللہ اور دیگر) کے ہمراہ دورہ.

اس موقع پر انہوں نے سیلاب زدگان کیساتھ دلی ہمدردی اور جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس کا اظہار کرتے ہوئے یقین دلایا کہ ان کی آواز حکومتی اداروں تک پہنچا دی جائے گی۔