سوات علاقہ باغ ڈھیرئی کا رہائشی جو دریائے سوات میں ڈوب گیا تھا کی لاش چالیس دن بعد دریائے سوات سے برآمد ہوگئی۔ 32 سالہ فرمان اللہ ساکن باغ ڈھیرئی نہاتے ہوئے ڈوب گیا تھا، جس کی لاش جمعہ کو دریائے سوات سے ڈاگے کبل کے مقام پر مقامی لوگوں نے برآمد کی۔
دریائے سوات سے نوجوان کی لاش 40 دن بعد برامد
