سوات (مارننگ پوسٹ)خوازہ خیلہ میں روڈ ٹریفک حادثہ، 2 افراد زخمی حادثہ رکشہ اور موٹر سائیکل کے درمیان پیش ایا،کنٹرول روم سوات کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی، ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے سیدو ہسپتال منتقل کردیا۔