سوات(مارننگ پوسٹ)سوات کالام میں تجاوزات کے خلاف آپریشن وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی ہدایت پر کالام میں دریائے سوات کے کنارے تجاوزات کے خلاف آپریشن.ضلعی انتظامیہ نے 32 غیر قانونی تجاوزات مسمار کردی مزید کاروائی جاری۔ تجاوزات کے خلاف آپریشن میں کسی کے ساتھ رعایت نہ کی جائے۔ دریائے سوات کے کنارے تمام علاقوں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا جائے۔ دریا/ سیلابی پانی کی گزرگاہوں کو ہنگامی بنیادوں پر صاف کئے جائیں وزیراعلی کی تمام متعلقہ محکموں کو ہدایت۔