مینگورہ:سوات میں کورونا سے مزید 8 افراد اور تعلیمی اداروں میں 12 افراد متاثر،محکمی صحت کے مطابق کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 3090 تک پہنچ گئی،تعمی اداروں میں 1478 افراد کے کورونا وائرس کے ٹسٹ کئے گئے ہے جن میں 12 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے اور 402 افراد کے ٹسٹ نتائج کا انتظار ہے جبکہ اب تک کورونا سے صحت یاب افراد کی تعداد 2957 ہوگئی
سوات میں تعلیمی اداروں کے سٹاف سمیت 20 افراد کورونا سے متاثر،
