سوات: سوات میں کوزہ بانڈی میں ارشد اقبال ولد سکندر شاہ ساکن سرسینی حال کوزہ بانڈی کی نعش کوزہ بانڈی میں کھیتوں سے برآمد، نعش پر گولیوں کی نشانات , کانجو پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے نعش کو تحویل میں لے لی۔