سوات(مارننگ پوسٹ) پشاور سے تعلق رکھنے والا نوجوان ٹریکر گذشتہ پندرہ دن سوات میں لاپتہ، رشتہ دار پریشان، تفصیلات کے مطابق پشاور سے تعلق رکھنے والا آٹھائیس سالہ نوجوان محمدمنیب ولدسید علی شاہ بتاریخ 14 ستمبر کو سوات کے پہاڑوں میں سیر کے لئے نکلاتھا آخری مرتبہ 15ستمبر کو گھر کے ساتھ بذریعہ موبائل رابطہ ہواتھا اس کے بعد کسی قسم کا رابطہ نہیں ہوا، لاپتہ نوجوان کے والد کا کہناہے کہ اتروڑ اور کمراٹ کے پہاڑوں میں کہیں غائب ہوگیاہے اگر کسی کے پاس معلومات ہو تو قریبی پولیس سٹیشن رابطہ کریں یا ان کے والد کے نمبر 03469180836پررابطہ کرکے ثواب حاصل کریں۔
سوات میں پشاور سے تعلق رکھنے والا نوجوان ٹریکر لاپتہ
