سوات: مینگورہ میں پاکستان مسلم لیگ کا شہباز شریف کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ, احتجاج کے دوران مظاہرین کا کہنا تھا کہ حکومت پاکستان مسلم لیگ کے خلاف سیاسی انتقام پر اتر آئی ہے جو کسی بھی صورت قبول نہیں ، قائد نواز شریف کے ہر اشارے پر کارکن تیار ہے ، حکومت کے خلاف سخت سے سخت احتجاج کیا جائیگا، عمران نیازی کو گرانے تک احتجاج کرینگے، مظاہرین کااحتجاجی مظاہرے میں حکومت کے خلاف زبردست نعرہ بازی۔